بلوچوں کاوزیر اعظم کے خلاف وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ

تحریر:
وقتِ اشاعت:

مظاہرین نے کہا کہ پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہونے اور نئی حکومت کے آنے کے باوجود بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں بدستور جاری ہیں اور امریکی حکومت کو چائیے کہ وہ پاکستان پر دباو ڈالے کہ بلوچستان میں ماروائے عدالت کارروائیاں فوری طور پر روک دے۔ مظاہرین نے امریکی حکومت سے پاکستان کی امداد روکنے کی اپیل کی


ڈرون حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، ایمنسٹی انٹر نیشنل

تحریر:
وقتِ اشاعت:

واشنگٹن ڈی سی: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشینل کے پاکستان ریسرچر مصطفی قادری نے کہا کہ پاکستان میں ڈرون حملو ں کی وجہ سے کئی شہری جان بحق ہو گئیے ہیں اور امریکہ کو اس کے لئے وضاحت پیش کرنی چائیے


پاکستان خفیہ طور پر ڈرون حملوں کی حمایت کرتا ہے”

تحریر:
وقتِ اشاعت:

واشنگٹن: بدھ تیئس اکتوبر کی اشاعت میں واشنگٹن پوسٹ نے ایک خفیہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان نے عوامی مذمت کے باوجود کئی سالوں سے خفیہ طور پر امریکہ ڈرون حملوں کی اجازت دے رکھی ہے۔